نواز شریف کاباہر جانا کسی کی جیت یا ہارنہیں،بلاول جلد انتخابات کی خواہش میں کہیںسندھ کوبھی نہ کھوبیٹھیں‘ ہمایوں اختر
حکومتی موقف پر عدالت جنوری میں سماعت کریگی ،ہو سکتاہے یہ معاملہ سپریم کورٹ تک جائے ‘ مرکزی رہنماکی وفد سے گفتگو
اتوار 17 نومبر 2019 13:00
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ اپنے اراکین اسمبلی اور کارکنوںکو اپنے ساتھ رکھنے کیلئے نئے انتخابات کا شوشہ چھوڑ رہی ہیں درحقیقت انہیں بھی معلوم ہے کہ حکومت کوکوئی خطرہ نہیں بلکہ بہتر ہوتے معاشی حالات سے ان کی سیاست دفن ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے اندر اس وقت قیادت کیلئے رسہ کشی جاری ہے ،ان حالات میں مسلم لیگ(ن)انتخابات میںنہیںجانا چاہے گی، پیپلز پارٹی کا حال بھی سب کے سامنے ہے اور بلاول بھٹو کرپشن کا بوجھ اٹھا کرایک قدم بھی آگے نہیں بڑھا پا رہے ۔بلاول بھٹو کو مشورہ ہے کہ اتنی جلدی انتخابات کی خواہش نہ کریں کہیں یہ نہ ہو کہ آپ کو سندھ سے بھی ہاتھ دھونا پڑ جائے ۔ ہمایوں اخترخان نے کہا کہ تحریک انصاف نے نواز شریف کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ پورے ملک سے جہازوں کے ذریعے ڈاکٹروںکولاہور لایا گیا تاکہ نواز شریف کی صحت میںبہتری آ سکے۔ عدالت نے یہ کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی وجہ سے انہیں باہر جانے دیا جائے اور اس اہم معاملے پر سماعت کیلئے جنوری میں تاریخ طے کی ہے ،ہو سکتا ہے یہ معاملہ سپریم کورٹ تک جائے او ریہ روایت بنے گی ۔ نواز شریف کی صحت پر حکومت نے نہیں بلکہ مسلم لیگ (ن) نے سیاست کی ہے ۔ یہ کسی کی ہار اور جیت کا مسئلہ نہیں بلکہ ہم نے سزایافتہ قیدی کے حوالے سے طریق کار بتایا ہے اور اب عدالت اس پر فیصلہ کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا گندم خریداری مہم کے حوالے سے تحفظات کا اظہار ،لوکل ..
موسمیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کو درپیش عظیم چیلنج ہے، اس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ..
ی* یکم مئی کو قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
uکتاب روشن مستقبل کی راہیں متعین کرتی ہی:کرنل(ر) مبشر اقبال
[ زراعت اور لائیوسٹاک کا شعبہ ترقی کے لیے ایک
ی*فیک نیوز کے خاتمے کے لئے ڈی جی پی آر کو موثر کردار ادا کرنا ہو گا : احمد عزیز تارڑ
ئ*امام مسجد اقصی کے فرزندو رکن فلسطین پارلیمنٹ میمون اسعد تمیمی 28اپریل کو پہنچیں گے
ؒحکومت پنجاب کی طرف سے ٹیلنٹ کے نام پر رقص و موسیقی کے مقابلہ جات کی مذمت کرتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر الطاف ..
{پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام پنجابی کمپلیکس میں محفل موسیقی
ٓ70 سال سے پاکستان نے امریکی بلیک میلنگ کے سامنے قومی مفادات کو قربان کیے رکھا: لیاقت بلوچ
;ویٹرنری یونیورسٹی نے منہ کھر کے تدارک کے لیئے مو ثر ویکسین کے انتخاب سے متعلقہ ایپی ڈیمالو جیکل اپ ڈیٹس ..
ٰ ویٹرنری یونیورسٹی نے ڈاکٹر علا مہ اقبال کی چھیا سیویں برسی کے حوا لے سے سیمینار کا انعقاد کیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب