نواز شریف کی (منگل کو) ملک سے باہر روانگی کا امکان ہے

منگل 19 نومبر 2019 02:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) نواز شریف کے (منگل کو) ملک سے باہر جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے منگل کو ایئر ایمبولینس پر لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی طرف سے فیصلے کے اعلان کے فوری بعد نواز شریف کی لندن منتقلی کے لئے انتظامات شروع کر دیئے گئے تھے۔mnm/aam 0155

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں