مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 19 نومبر 2019 16:45

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کو اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں