انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’ مجھے ہے حکم اذاں ،لا الٰہ الا اللہ‘‘ (کل)منعقدہوگا

منگل 19 نومبر 2019 19:41

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوانِ کارکنان تحریک پاکستان میں تقریبات یومِ اقبالؒ کے سلسلے میں آج بدھ کو 10:00 بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’ مجھے ہے حکم اذاں ،لا الٰہ الا اللہ‘‘ منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اِن تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں