ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے بارے ایک روز ہ رپورٹ جاری کر دی

منگل 19 نومبر 2019 21:35

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق 671 مقامات کو چیک کیا گیا اور 166 خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ڈی سی دانش افضال نے کہا کہ مجموعی طور پر 2 لاکھ 74 ہزار 5سو روپے کے جرمانے عائد اور41 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا جبکہ11 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں