ہیلتھ ٹیم کے ساتھ مزاحمت و کارسرکار میں مداخلت پر عطائی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ

منگل 19 نومبر 2019 21:35

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کی تحصیل رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ اے سی رائیونڈ عدنان بدرکی زیر نگرانی کارروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عاصم کلینک ڈی ایچ اے ای ایم ای ویل اور خلیل کلینک چاہ تمبولی ویلج مانگا منڈی میں سیل اور کیس مزید کارروائی کیلئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک عطائی ڈاکٹر کی ٹیم کے ساتھ مزاحمت اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پرایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں