پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 19 نومبر 2019 22:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ثمینہ سیف نیاز ی کو ڈائریکٹر پی ایچ اے فیصل آباد ، روبینہ کوثر کو ڈائریکٹر ایڈمن پی ایچ اے ملتان ، مہوش اظہرچودھری کو ڈائریکٹرچائلڈپروٹیکشن بیورو لاہور ، اشعر اقبال کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس چنیوٹ ،خالدگیلانی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل وہاڑی ،امتیاز شاہ کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن ،ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی محمدعارف راحیل کی خدمات وفاق کے سپرد ، محمد شبیر بھٹی کو سیکرٹری پنجاب کمیشن فاروویمن ،محمدذوالقرنین کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ ، آصف محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس منڈی بہائو الدین عمرفاروق کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر سرگودھا اورانصر ریاض کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک تعینات کردیاگیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں