اعجازاحمدچوہدری کا فواد رسول کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

منگل 19 نومبر 2019 22:40

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمدچوہدری نے پارٹی رہنماء و ممبر ڈائریکٹر بورڈ وائلڈ لائف ایند فشری پنجاب فواد رسول کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ،مرحومہ کی نمازجنازہ خالد مسجدکیولری گرائونڈ میںادا کی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں