پارٹی تنظیم سازی کیلئے پی ٹی آئی سائوتھ پنجاب کے صدر نور خان بھابھہ سے مختلف رہنمائوں کی ملاقاتیں

منگل نومبر 22:40

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) پی ٹی آئی سائوتھ پنجاب کے صدر نور خان بھابھہ کی پارٹی تنظیم سازی کے حوالے سے رہنمائوں سے ملاقاتیں، ملاقات کرنے والوں میں میاں غوث ، ایم پی اے علی رضادریشک ، سکندر فیاض بھڈیرا، تیمور کھٹانہ شامل تھے ، اس موقع پر نور خان بھابھہ نے وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جلد تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لیںگے، تنظیم سازی میں مخلص ، محنتی کارکنوں کو تنظیم سازی میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی تاکہ وہ پارٹی کو گراس روٹ تک مضبوط بنانے اور حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کرنے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments