وزیر اعلیٰ آفس کے پروٹوکول آفیسرعنصر نذیرکی گریڈ 19میں ترقی

جمعرات 21 نومبر 2019 18:35

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے پروٹوکول آفیسرعنصر نذیر کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے -صوبائی سلیکشن بورڈ نے عنصر نذیر کو گریڈ 18سے گریڈ 19میں چیف پروٹوکول آفیسر کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی ہی-

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں