وزیراعلیٰ پنجاب کاسینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ کے انتقال پراظہار افسوس

جمعرات 21 نومبر 2019 19:00

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سینیٹرکامل علی آغا اور سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں