لاہور،ہربنس پورہ 16 سالہ نوجوان مبینہ طورپر خود کشی

جمعہ 6 دسمبر 2019 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) ہربنس پورہ فتح گڑھ پل کے قریب 16 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناپر مبینہ طورپر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 16سالہ عبداللہ صابر نے ہربنس پورہ کے علاقہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں