علی ضیا سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز کے عہدے سے سبکدوش

جمعہ 6 دسمبر 2019 23:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) علی ضیا سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔علی ضیا نے مئی 2004 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوائن کیا تھااوروہ 12 سال اس عہدے پر کام فائز رہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ اس آسامی کے لیے ریکروٹمنٹ کا عمل جلد شروع کردے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں