سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے زیر اہتمام تحفظ گیس آگاہی واک کل ہو گی

ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:55

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے زیر اہتمام کل اتوار کو تحفظ گیس آگاہی واک کا اہتمام کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے میڈیا افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگاہی واک کا انعقاد 8 دسمبر بروز اتوار صبح ساڑھے دس بجے حسین چوک، ایم ایم عالم روڈ پر کیا جائے گا۔ واک کی قیادت سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ایم ڈی عامر طفیل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں