وکلا ء تشدد کیخلا ف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی

پی آ ئی سی واقعہ پر وکلا ء کے خلا ف اندراج مقد مہ کی درخواست تھانہ شادامان میں جمع کرا دی گئی

جمعرات 12 دسمبر 2019 20:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) وکلا ء تشدد کیخلا ف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی،پی آ ئی سی واقعہ پر وکلا ء کے خلا ف اندراج مقد مہ کی درخواست تھانہ شادمان میں جمع کرا دی گئی۔

(جاری ہے)

چیئرمین انجمن شہریان لاہور شفیق ر ضا قادری کی جانب سے جمع کرائی گئی درخوات میں موقف اپنایا گیا کہ سینکڑوں وکلا ء کی طر ف سے عام شہریو ں پر تشدد اور لو گو ں کی کھڑی گا ڑیو ں کی تو ڑ پھو ڑ کے علاوہ مر یضو ں پر تشدد کیا گیا۔

ایسے وکیلو ں کی نشا ندہی میں انجمن شہریان لاہور اپنا کردارادا کرے گی تاکہ آ ئندہ بھی ان لو گو ں کامحا سبہ کیاجا سکے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس واقعہ کی قا نو نی تحقیق ہو نی چاہیے اورملزمان کیخلا ف ایف آ ئی آر درج کر کے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں