ڈی جی ایل ڈی اے کی طرف سے مسیحی ملازمین کو نو ہزار روپے کرسمس الائونس دینے کااعلان

جمعرات 12 دسمبر 2019 20:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیراحمد سید نے ادارے کے مسیحی ملازمین کو نو ہزار روپے کرسمس الائونس دینے کااعلان کیا ہے اور ڈائریکٹر فنانس کاشف عمران کو ہدایت کی ہے کہ مسیحی ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ 20دسمبر تک لازمی طور پر ادا کردی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں