پنجاب حکومت کا20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان

جمعہ 13 دسمبر 2019 19:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے نجی و سرکاری سکول17روز تک بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں