ھ*شہری پرمسلح شخص کا تشدد، وزیر اعلیٰ کا گرفتار ملز م کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

اتوار 15 دسمبر 2019 22:55

A لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مسلح شخص کا شہری پر تشدد کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے - وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اوراس کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں -

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں