حکومت اور اتحادیو ں میں کو ئی اختلا ف نہیں :ڈاکٹر شاہد صد یق

چارو ں صو بو ں میں کپتان کے کھلا ڑی بہتر ین پر مامنس دے رہے ہیں : چیئرمین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی

ہفتہ 18 جنوری 2020 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2020ء) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ حکومت اور اتحادیو ں میں کو ئی اختلا ف نہیں،اپوز یشن کی ان ہا ئو س ، آو ٹ ڈورتبدیلی اور نئے انتخا با ت کی خواہش کسی صور ت پوری نہیں ہو گی،چارو ں صو بو ں میں کپتان کے کھلا ڑی بہتر ین پر مامنس دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان پا نچ سا ل بھی پورے کریں گے اوراتحادیو ں کو بھی الگ نہیں ہو نے دیں گے،اتحادی حکومت کے سا تھ کے کندے سے کندا ملا کرکھڑے ہیں جمہوریت کا سفر کسی صور ت نہیں رکے گا ۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف حکومت کو ناکام کرنے کیلئے اپوز یشن ہرروز نئے نئے شو شے چھو ڑتی ہے ملک میں افراتفری کا ما حو ل پیدا کر کے اپوز یشن اپنے مذموم مقا صد حا صل نہیں کر سکتی۔ عمران خان کو پر یشان کرنے والی اپوز یشن حیران ہے کہ کپتان اتنے بحرانو ں کے باوجو د کیسے کامیاب حکومت چلا رہے ہیں۔ان شا ء اللہ کپتان کی حکومت عوامی خد مت کا سفر جاری رکھے گی اور اپنی پا نچ سا لہ آ ئینی مد ت بھی پوری کرے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں