آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے حکمرانوں نے عوام کی چیخیں نکلوادیں ہیں : جاوید قصوری
پیر 20 جنوری 2020 21:49
(جاری ہے)
حکومت کی کارکرگی صرف اور صرف ٹویٹر اور اخبارات بیانات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
موجودہ حکمران بھی ماضی کی حکومتوں کی نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔ ملک و قوم کے خون پسینے کی کمائی کسی کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ حکمرانوں کے عوام ریلیف فراہم کرنے کے تمام وعدے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج جن حالات سے دوچار ہے ایسے مایوس کن حالات پہلے کبھی نہ تھے۔ کرپشن اور کرپٹ افراد کے قلع قمع کرنے کی بتیں کرنے والے ہی نیب آرڈیننس لا کر منظور نظر لوگوں کو بچانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر ناکام ہوگئی ہے۔ ہم ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔ ملک میں حقیقی اپوزیشن کا کردار جماعت اسلامی ادا کررہی ہے۔ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور ان کو درپیش مسائل کو ہر سطح پر اجاگر کرتے رہیںگے۔ محمد جاوید قصوری نے کہا کہ صوبے سمیت ملک بھر میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے ۔ فلورملوں نے سپلائی روک دی ہے۔ جبکہ چکی مالکان نے قیمت کم کرنے سے انکا ر کردیا ہے۔ حکومت زور زبردستی کی بجائے فلور ملز مالکان کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کرتے ہوئے ان کے تمام جائز مطالبات کو فی الفور پورا کریں۔ آٹا بحران پر وزراء کے غیر دانشمندانہ بیانات عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
سپریم کورٹ ضمنی انتخابات میں دھاند لی کا نو ٹس لے‘فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند