پولیس نے حکومت سے پاکستان ،بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیا

جمعرات 23 جنوری 2020 00:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) پنجاب پولیس نے حکومت سے پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیا ۔ پولیس نے آئی جی آفس سے 4بکتر بند گاڑیاں بھی مانگ لی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں