ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کے انتخابا ت کاانعقاد

الحاج عبدالحق نقشبندی صدر،محمدعمر فاروق ایڈووکیٹ ناظم،ذیشان طارق ناظم نشرواشاعت مقرر

جمعرات 23 جنوری 2020 00:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کی جنرل باڈی کا انتخابی اجلاس الحاج چوہدری عبدالحق نقشبندی کی زیر صدارت ہوا۔انتخابا ت میں پیر سیّد محمد ظفر ا قبا ل شاہ سرپرست، علامہ مفتی ڈاکٹر بشیراحمد مجددی مہتمم و پرنسپل ،الحاج پیرغلام محی الدین خان (ایڈووکیٹ ) نگران ،الحاج چوہدری عبدالحق نقشبندی صدر،الحاج غلام رسول صدیقی نائب صدر اوّل،علامہ آغا عبدالرحمن (ہری پور) نائب صدردوم، محمدعمر فاروق (ایڈووکیٹ) ناظم،مولانا فاروق حسن شاہ نائب ناظم اوّل، احمدحسن نقشبندی نائب ناظم دوم،ڈاکٹر خالد محمود نجمی ناظم مالیات،رانا ساجد محمود نقشبندی (آڈٹ آفیسر اے جی آفس) معاون ناظم مالیات اورمحمدذیشان طارق کوناظم نشرواشاعت مقرر کیا گیا ،انتخا با ت کے مو قع پراگلے تین سا ل کیلئے میاں محمدمنیر نقشبندی، پیر محمد امجد مجددی،پروفیسر ڈاکٹر محمدنواز،وحیدزمان قریشی، الحاج چوہدری امیرعلی منہاس، حاجی محمدرفیق،مرزا محمدفاروق بیگ ولد مرزا محمدیوسف بیگ،مظہرعلی اظہر،حافظ محمدارشد روحانی،محمدرضوان ، محمدممتاز ملک،چوہدری محمدالیاس،مرزا محمداسلم بیگ، ڈاکٹر سعد حسن خان، حافظ طالب حسین،حاجی خاور سعید،چوہدری احسان الحق،محمدمشتاق غوری ،ڈاکٹر محمد عثمان سندھو،میاں محمدعلی،حاجی صغیراحمد،محمدشہباز بشیر،مولانا ماسٹر محمدفاضل، ماسٹر محمدافضل،میاں محمدسرفراز نواز،مولانا محمدسلیم ہمدمی،حافظ مقصوداحمد،محمدجاوید کھوکھر، قاری وقار احمد نقشبندی،عابدحسین، عابدعلی،سیّدانصرحسین شاہ ،قاری محمداسجد گولڑوی ،قاری محمود احمد نقشبندی،قاری محمدنصراللہ خان ،رانا اعجاز حسین خان،رانا آفتاب احمد خاں، انجینئر مشتاق احمدچوہان،رانا محمدفاروق نقشبندی، حافظ محمدظفراللہ،احسان الحق،حافظ عطاء المصطفیٰ، محمدقاسم کواراکین مجلس عاملہ منتخب کیا گیا۔

(جاری ہے)

انتخابات مکمل ہونے کے بعد تمام عہدیداران و اراکین کی حلف برداری ہوئی۔ اجلاس میں کثیر تعداد میں احباب نے شرکت فرمائی۔ دعائے خیر کے ساتھ ہی یہ اجلاس اختتام پذیر ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں