آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیرنے 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے

جمعرات 23 جنوری 2020 00:40

لاہور۔22 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیرنے 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد عبدالخالق کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد بلال محمو د سلہری کوایس ڈی پی او جڑانوالہ ایس ڈی پی او سرورروڈ لاہورفخر بشیر راجہ کو ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاوالدین ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاوالدین سید نذر عباس کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مظفر گڑھ محمد اشرف کی خدمات مزید تعیناتی کے لئے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی محمد انور کی خدمات مزید تعیناتی کے لئے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور کے سپرد کر دی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں