لاہور،ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی کیلئے 137انسپکٹرز کی ایڈوانس کورس کیلئے فہرست جاری

جمعہ 24 جنوری 2020 18:20

لاہور۔24 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) 2020 میں ایڈوانس کورس کے لیے صوبہ بھر سے 137انسپکٹرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

فہرست میں 1999 سے 2003 تک کے کنفرم انسپکٹرز کو شامل کیا گیا ہے، ترجمان کے مطابق ایڈوانس کورس انسپکٹرز کی ڈی ایس پی عہدے پرترقی کے لیے کرایا جارہا ہے، سابق ایس پی سی آئی اے عمر ورک کانام بھی فہرست میں شامل ہے، عمر ورک کو آئوٹ آف ٹرن پروموشن میں انسپکٹرز بنایا گیا تھا، مجاہد حسین ،نوید اعظم، عابد حسین، محمد عمران ، اسد محمود، محمد فیاض، ریحان ضیا،طاہر محمود، خالد پرویز اور ریاست علی سمیت 137انسپکٹروںکے نام کورس میں جانے والوں میں شامل کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں