سول ایوی ایشن کی آفیسر اپنے عزیزوں کا 17کلو اضافی سامان نکلوانے کی کوشش میں پکڑیں گئیں

جمعہ 24 جنوری 2020 22:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) پا بندی کے باوجود سول ایوی ایشن کے افسران اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے لگے ۔سول ایوی ایشن کی افسر اپنے عزیزوں کا 17کلو اضافی سامان نکلوانے کی کوشش میں پکڑیں گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن کی افسر جیمز مریم اور شیرون کو غیر قانونی پروٹوکول دے رہی تھی افسر نے بورڈنگ کے دوران 28کلو کی بجائے 40کلو سامان مفت بھجوانے کی کوشش کی ،سول ایوی ایشن کی خاتون افسر کو پی آئی اے سکیورٹی عملے نے رنگ ہاتھوں پکڑلیا ۔سول ایوی ایشن کے ڈیو ٹی ٹرمینل منیجر نے اپنی خاتون افسر کے خلاف اعلی حکام کو آگا ہ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں