ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، مین فیروز پور روڈ پر بینرز و پوسٹرز کو ہٹا دیا

پیر 27 جنوری 2020 16:00

لاہور۔27 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی انسداد پوسٹرزاور بینرز مہم جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں مین فیروز پور روڈ پر آپریشن کے دوران بینرز و پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں