نگراں وزیراعظم نے اپنا خصوصی طیارہ پی آئی اے کے سپرد کردیا

منگل 7 مئی 2013 11:22

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2013ء) نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسونے کفایت شعاری کی پالیسی اپناتے ہوئے اپنا خصوصی طیارہ A310پی آئی اے کے سپردکردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرکے روز نگراں وزیراعظم نے خصوصی ائیرکرافٹ قومی ائیرلائن کے حوالے کیااس موقع پرانکاکہناہے ائیرکرافٹ کوواپس کرنے کامقصد نگراں حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی کوسامنے لانا ہے اوریہ فیصلہ ہم نے گڈگورننس اورقومی وسائل کوبہترطریقے سے بروئے کارلانے کے لیے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں