تحریک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق مر حوم کیلئے (کل ) گورنر ہائوس میں قر آن خوانی ہوگی

جمعرات 20 فروری 2020 00:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) پاکستان تحر یک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق مر حوم کیلئے کل (جمعرات)2بجے گور نر ہائوس میں قر آن خوانی ہوگی ۔گور نر پنجاب چوہدری محمدسروراور وزیر اعلی پنجاب سردار بزدار بھی شر یک ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی جانب سے گور نر ہائوس میںنعیم الحق مر حوم کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی میں شر کت کیلئے تحر یک انصاف کے وزرا ء اراکین اسمبلی اور کارکنان کو بھی دعوت دی گئی۔ اس موقعہ پرنعیم الحق مر حوم کے ایثال ثواب کیلئے قر آن خوانی ہوگی اور انکی ملک جمہوریت اور پارٹی کے لیے خدمات پر انکو خر اج عقید ت بھی پیش کیا جائیگا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں