لاہور میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 20 فروری 2020 15:10

لاہور20-فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) لاہور کی مارکیٹ میںجمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر143اور برائلر گوشت 219 روپے فی کلوگرام فروخت ہوا۔ انڈے فی درجن 91روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں