لاہور مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعرات 20 فروری 2020 15:10

لاہور20-فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) لاہور میںجمعرات کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا 120 تا 125 روپے فی کلو ، چینی78 روپے اور گڑ 120 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنی120 ، دال چنا 120 ، مونگ ثابت 210 ، دال مونگ دھلی ہوئی 210 روپے سی215 روپے، ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 190روپے اور بیسن 125روپے فی کلوگرام تک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں