پنجاب کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کے الائونس کی منظوری

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کے الائونس کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت ایم فل اساتذہ کو 5 ہزار روپے ماہانہ اور پی ایح ڈی اساتذہ کو 10ہزار رپے ماہانہ الائونس دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں