لاہور ، رکشہ اور مزدا کے تصادم میں ایک شخص ہلاک، 8 افراد زخمی

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) سندر کے علاقے میں رکشہ اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا اور تھانہ سندر پولیس نے مزدا ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں