لاہور ، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نالے میں جاگری، ڈرائیور معمولی زخمی

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) واپڈا ٹائون میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نالے میں جاگری جس سے کار کو تو نقصان پہنچا لیکن کار کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی کار ایک کم عمر ڈرائیور چلا رہا تھا بعدازاں کرین کی مدد سے کار کو نالے سے نکال لیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں