لاہور ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مزید 48 واقعات رپورٹ

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مزید 48 واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی تعداد 3500 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ فوری علاج کے لئے زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں