استاد کے مبینہ تشدد سے کمسن طالبعلم جابحق

اتوار 23 فروری 2020 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2020ء) ہیئرکے علاقہ میں استاد کے مبینہ تشدد سے کمسن طالبعلم جابحق ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہہیئرکے علاقہ میں استاد نے کمسن طالبعلم کومبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ،گلفام نامی بچہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کومردہ خانہ منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔ بچے کے ورثا کاکہنا ہے کہ برکی میں واقع مدرسہ کے قاری بلال اور شعیب نے بچہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں