لاہور: سکیورٹی گارڈ نے پارک کی جھیل سے مچھلیوں کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی

جمعرات 27 فروری 2020 23:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) جیل روڈ پر واقعہ جیلانی پارک کے ایک سکیورٹی گارڈ نے پارک کی جھیل سے مچھلیوں کی چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سہیل نامی مبینہ چور کو رنگے ہاتھوں قابو کرلیا اور اس کے قبضے سے پندرہ کلو وزنی چوری شدہ مچھلیاں برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

پی ایچ اے حکام نے ملزم سہیل کو تھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے جبکہ ملزم سہیل رات کے اندھیرے میں جیلانی پارک میں داخل ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں