لاہور: آوارہ کتوں کے بڑھتے واقعات کے باعث شہریوں میں خوف وہراس

جمعرات 27 فروری 2020 23:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں معصوم شہریوں پر آوارہ کتوں کے حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالاٹ اٹھنے شروع ہوگئے ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے مزید 52 افراد زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد لاہور میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی تعداد 3852 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں