کرونا وائرس کی نشاندہی کے بعد مافیا سرگرم ، سرجیکل ماسک ذخیرہ کرلئے ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

جمعرات 27 فروری 2020 23:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) پاکستان میں کرونا وائرس کی نشاندہی کے ساتھ ہی سرجیکل ماسک کے ذخیرہ اندوزوں نے ماسک کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافہ کردیا۔

(جاری ہے)

جبکہ مقامی شہری نے سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو غیر آئینی اضافہ قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں