لاہور ہائی کورٹ ، پلاسٹک بیگوں پر پابندی کی درخواست پر سماعت

سٹورز پر پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر پابندی کا حکم جاری

جمعہ 28 فروری 2020 21:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2020ء) لاہور ہائی کورٹ نے پلاسٹک بیگوں پر پابندی عائد کرنے کی استدعا پر مبنی دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والے سٹورز پر پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے مزید حکم دیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں پینے کے پانی کی فروخت پر بھی پابندی عائد کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں