حکومت پنجاب نے نئے دفتری اوقات جاری کر دیئے

جمعرات 26 مارچ 2020 10:20

لاہور۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) حکومت پنجاب نے موجودہ حالات کے پیش نظر دفتری اوقات میں تبدیلی کے اوقات جاری کئے ہیں- نئے دفتری اوقات کے مطابق حکومت پنجاب کے ضروری محکموںمیں سوموار سے جمعرات تک دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعة المبارک کو دفاتر 10بجے صبح سے ایک بجے تک ہوں گی-یہ اوقات فوری طور پر نافذ العمل ہو کر 7اپریل تک لاگو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں