دھرم پورہ پل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اتوار 29 مارچ 2020 13:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2020ء) مصطفی آباد کے علاقہ دھرم پورہ پل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق32 سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کی وجہ سے اس کی موت ہوئی ا ۔

(جاری ہے)

ایدھی رضاکاروں نے کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں