میڈیا نے ہمیشہ چیلنجز کے دوران ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ‘ شنیلاروت

عوام کورونا وائر س کی وبا پر قابو پانے کے لئے جاری ہدایات پر انفرادی اور اجتماعی طور پر عمل کریں

بدھ 1 اپریل 2020 14:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) و فا قی پار لیمانی سیکرٹر ی شنیلاروت نے کہاہے کہ میڈیا نے ہمیشہ چیلنجز کے دوران ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، عوام کورونا وائر س کی وبا پر قابو پانے کے لئے جاری ہدایات پر انفرادی اور اجتماعی طور پر عمل کریں۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میںانہو ں نے کہاہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اور اس بیماری کے خلاف ایک موثر ہتھیار بھی، قوم کی صحت اور سلامتی کویقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ صوبائی حکومتیں وفاق کے اشتراک سے اقدامات کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں