s تحفظ ختم نبوت الائنس کے ممبران مرکزی مجلس شوریٰ کااعلان

ٌپیرسلمان منیر،لیاقت بلوچ،علامہ زبیرظہیر،ممتازاعوان،شعیب الرحمن،پیرولی اللہ ودیگرمنتخب

اتوار 5 اپریل 2020 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) 13دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کی قومی کونسل نے تحفظ ختم نبوت الائنس کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران کااعلان کرتے ہوئے درج ذیل جماعتوںکے 17افراد کوممبرزمرکزی مجلس شوریٰ منتخب کیاہے جس کے مطابق جے یوآئی،جے یوپی،جمعیت علماء اہلسنت ،ورلڈپاسبان ختم نبوت ،جماعت اسلامی ،مسلم لیگ (علماء ومشائخ)،جمعیت اہلحدیث،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ ،مجلس احراراسلام ،چاروںمسالک علماء بورڈ،جمعیت مشائخ پاکستان اورعلماء کونسل کے رہنمائوںپیرسلمان منیر،لیاقت بلوچ،علامہ زبیراحمدظہیر،مولانا الیاس چنیوٹی (ایم پی ای)،علامہ محمدممتازاعوان،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،حافظ شعیب الرحمن ،مفتی غلام حسین نعیمی ،علامہ وقارنقوی ،مولاناعاصم مخدوم ،مفتی عاشق حسین ،مولانا محمدنعیم بادشاہ ،میاںمحمداویس ،مولانا محمدحنیف حقانی ،قاری محمدمنسوب رحیمی ،پیرطارق محمودنقشبندی ،حافظ محمدنعمان حامداورمولانا اسلم ندیم تحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبرزمنتخب ہونے والوںمیںشامل ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں