حکومت عوام کو اٹلی جیسی تباہی سے بچارہی ہے‘مبارک آفتا ب گل

اپوز یشن جماعتیں ملک کیلئے خطر ناک وائر س ثا بت ہورہی جو قوم سے جھو ٹ پہ جھو ٹ بو ل رہی ہیں

بدھ 8 اپریل 2020 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) ہیومن را ئٹس واقلیتی امور پنجاب کے ممبر، رہنما پی ٹی آئی مبارک آفتا ب گل نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو اٹلی جیسی تباہی سے بچارہی ہے،اپوز یشن جماعتیں ملک کیلئے خطر ناک وائر س ثا بت ہورہی جو قوم سے جھو ٹ پہ جھو ٹ بو ل رہی ہیں، کورونا کیخلا ف مہم کی آ ڑ میں اپوز یشن اپنے سیاسی مردہ گھو ڑے میں جان ڈالنے کی کوشش کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف خطِ اول پر اس وائرس کے خلاف جہاد کر رہے ہیں کیونکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ پاکستان کے بقا کی جنگ ہے۔ انہو ں نے کہاکہ کورونا وائر س کیخلا ف پوری قوم کااتحاد اور اتفا ق مثا لی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں