کاروباری ہفتے کے پہلے روز وقفہ وقفہ سے ڈالر کی انٹربنک قیمت میں اضافہ

پیر 1 جون 2020 22:19

I لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز وقفہ وقفہ سے ڈالر کی انٹربنک قیمت میں اضافہ ہوتا رہا۔

(جاری ہے)

اس طرح ڈالر کی انٹربنک قیمت میں مجموعی طور پر 80 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 163 روپے 10 پیسے سے بڑھ کر 163 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں