دورہ انگلینڈ ‘ کووڈ19 ٹیسٹ منفی آنے پرقومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت مل گئی

اتوار 5 جولائی 2020 01:20

لاہور۔4 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) دورہ انگلینڈ میں کووڈ19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پرقومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کو پریکٹس کی اجازت مل گئی‘ترجمان پی سی بی کے مطابق گذشتہ روز ووسٹر پہنچنے والی6 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے جس پر ان کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت مل گئی‘ان کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین شامل ہیں‘جنہوں نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں