پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب میں کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہے، سید سعید الحسن شاہ
ان اصلاحات سے معیشت کا پہیہ بھی رواں دواں رہے گا اور کنسٹرکشن سیکٹر میں نوکریوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے /ای گورننس پر مبنی محکمانہ اصلاحات کے ذریعے تعمیراتی شعبہ سے متعلقہ این او سی کا اجراء آسان بنا دیا گیا:صوبائی وزیر اوقاف
پیر 6 جولائی 2020 20:19
(جاری ہے)
نجی، کمرشل یا صنعتی تعمیرات کیلئے اجازت ناموں/این او سی کے حصول کیلئے اب برسوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
این او سی کا اجراء آئندہ مقرر کردہ مدت میں چند ہفتے میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نقشوں کی منظوری، تکمیل تعمیر سر ٹیفکیٹ، جگہ کے استعمال میں تبدیلی کا این او ․سی یا نجی رہائشی کالونیوں کی منظوری سے متعلقہ اجازت نامے نئے شیڈول کے تحت ملیں گے۔ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں قائم ای خدمت مراکز میں ان سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عوام کو فائلیں اٹھائے متعدد سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی زحمت سے نجات ملے گی اور کرپشن کا ایک اور دروازہ بند کر دیا گیا ہے۔ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، کارپوریشنز اور ایجنسیوں سے متعلقہ دستاویزات ای خدمت مرکز میں ایک چھت تلے میسر ہوں گی۔صارفین اپنی درخواستوں کا سٹیٹس جاننے کیلئے ای خدمت پورٹل یا موبائل اپ پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواتین سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں، خواتین پولیس اہلکار وں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ ..
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری کی زیر صدارت چائلڈ میرج بل کے حوالے سے اجلاس ..
ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات کیخلاف تحریک التوائے کار جمع
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس، سی ای او سی بی ڈی عمران امین کی شرکت
وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،ایس پی ملک اکرام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت