پنجاب حکومت کا لیکوڈیشن بورڈ کے قوانین میں تبدیلی لانے کا فیصلہ

پیر 6 جولائی 2020 21:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2020ء) پنجاب حکومت نے لیکوڈیشن بورڈ کے اثاثوں کو حاصل کرنے کے لئے لیکوڈیشن بورڈ کے قوانین میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس وقت لیکوڈیشن بورڈ کے اثاثوں میں 6 ارب روپے کا کیش موجود ہے۔ قانون میں تبدیلی لانے کے بعد مذکورہ رقم محکمہ خزانہ پنجاب کے پاس مستقل کردی جائے گی۔ پنجاب حکومت اس رقم کو عوامی ویلفیئر کے منصوبوں پر خرچ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں