ترقیاتی منصوبے معیاری طور پر مکمل کرنے کیلئے کنٹریکٹرز کی ان لسٹمنٹ کی کارروائی شروع

ہفتہ 8 اگست 2020 18:53

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے فیصلے کے تحت ترقیاتی منصوبے معیاری طور پر مکمل کرنے کے لیے کنٹریکٹرز کی ان لسٹمنٹ کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا نے ا س مقصد کے لئے مختلف کیٹیگریوں کے سول، الیکٹریکل اور مکینیکل کنٹریکٹرز سی25اگست تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں