نئے ماسٹرپلان2050ء کی تیاری کے سلسلے میں کمیٹی کا اجلاس

ہفتہ 8 اگست 2020 18:54

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) لاہور کے نئے ماسٹرپلان2050ء کی تیاری کے سلسلے میں اظہار دلچسپی کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لئے سب کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

کمیٹی جانچ پڑتال کے معیار کی روشنی میں ان دستاویزات کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات کنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی کو پیش کرے گی ۔ بعد ازاں معیار پر پورا اترنے والی فرموں کو ٹی او آرز اور آر ایف پی جاری کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں